Published: 28-05-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا: تھانہ عطاء شہید پولیس کی موٹر سائیکل چوروں کے خلاف بڑی کاروائی 02 موٹر سائیکل چور غلام عباس اور فضل گرفتار‘ گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 02 چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد‘مزید تفتیش جاری ملزمان بغیر لاک کے کھڑی موٹر سائیکلیں چوری کرتے تھے۔