ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کاپنجاب ہائی وے پٹرولنگ پوسٹ نورپور کا سرپرائز وزٹ

Published: 28-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پوسٹ نورپور کا سرپرائز وزٹ کیا، چوکی کی انسپکشن کی، روزنامچہ کے اندراج، چوکی کی صفائی ستھرائی، جوانوں کی بیرک اور حوالات کو چیک کیا۔