ناجائز اسلحہ رکھنے والے 09کس ملزمان گرفتار‘ 9عدد پسٹل‘ 1عدد رائفل‘ 44بور اور سینکڑوں گولیاں برآمد

Published: 29-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)تھانہ ماڈل ٹاون پولیس کی کارروائی ناجائز اسلحہ رکھنے والے 09کس ملزمان پولیس کی حراست میں۔ ملزمان کے قبضہ سے 09عدد پسٹل،01عدد رائفل44بوراورسینکڑوں گولیاں برآمد۔  ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف بلا تفریق کریک ڈاون جاری رہے گا۔