سرگودھا: تھانہ عطاء شہید پولیس کی کاروائی اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم اللہ بخش گرفتار
Published: 29-05-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا: تھانہ عطاء شہید پولیس کی کاروائی اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم اللہ بخش گرفتار گرفتار ملزم کے خلاف باضابطہ قانونی کاروائی شروع کردی گئی۔