Published: 29-05-2023
(رپورٹ:۔ سلیمان علی بٹ)علاقہ تھانہ دھلے گوجرانولہ بھتیجے نے چچا کی چھری سے شہ رگ کاٹ دی۔ چاچاموقع پر ہلاک مسمی مقتول اختر ولد شیر محمد قوم آرائیں سکنہ 40فٹا بازار پاسبان کالونی بعمر 55سال یہ کہ اختر مقتول کے بھتیجے زبیر سے معمولی تکرارہوئی بھتیجا زبیر نے گردن پر چھری پھیر کر قتل کر دیا ہے۔ مقدمہ درج تفتیش ہومی سائیڈ تھانہ دھلے گوجرانولہ کے سپرد۔ کارروائی جاری ہے۔ ملزم زبیر گرفتار۔