سرگودھا:۔ نقب زنی کے 11 مقدمات میں مطلوب 3 رکنی گینگ گرفتار‘مال مسروقہ برآمد

Published: 30-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا: تھانہ جھال چکیاں پولیس کی نقب زنی کرنے والے متحرک گینگ کے خلاف بڑی کاروائی نقب زنی کے 11 مقدمات میں مطلوب 03 رکنی گینگ گرفتار‘گرفتار ملزمان کے قبضہ سے مال مسروقہ برآمد، قانونی کاروائی جاری جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔ڈی پی او محمد فیصل کامران