قصور۔ تھانہ سٹی پتوکی پولیس کی کاروائی، سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالا ملزم دھر لیا

Published: 30-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)قصور۔ تھانہ سٹی پتوکی پولیس کی کاروائی، سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالا ملزم دھر لیا‘ پرانی منڈی پتوکی کے رہائشی ملزم راشد کے قبضہ سے پسٹل برآمد، مقدمہ درج  ملزم راشد نے کچھ عرصہ قبل اسلحہ کی نمائش کی ویڈیو وائرل کر کے علاقہ میں خوف و ہراس پھیلا رکھا تھا  ضلع بھر میں قانون شکنوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈی پی او طارق عزیز سندھو