Published: 30-05-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او محمد فیصل کامران، پولیس شیر جوان کی عیادت کرنے ہسپتال پہنچ گئے تھانہ بھاگٹانوالہ کی حدود میں دوران ناکہ بندی نامعلوم ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ سے پولیس جوان محمد سرفراز زخمی پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ملزمان کو ٹریس کرنے کے لیے مختلف خصوصی ٹیمیں تشکیل جلد ہی ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا جائے گا۔ ڈی پی او پولیس جوان محمد سرفراز کی بہادری پر ضلعی پولیس آفیسر نے نقد انعام اور لوگوں کی جان و مال کی حفاظت کی خاطر اس جذبے کو سلام پیش کیا