نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں فائرنگ سے شہری کے جانبحق ہونے کا معاملہ

Published: 01-06-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں فائرنگ سے شہری کے جانبحق ہونے کا معاملہ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کرائم سین کا وزٹ، ڈی ایس پی صدر سے رپورٹ طلب ابتدائی اطلاعات کے مطابق مرزا تحسین جرال نامی شہری کو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا، جبکہ تنازعہ رقم کی لین دین کے باعث پیش آیا،ملزمان کی گرفتاری کے لئے ریڈنگ پارٹیز تشکیل دے دی گئی ہیں،تمام زاویوں سے تحقیقات عمل میں لائی جائیں گی،ملزمان کی گرفتاری کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ