Published: 01-06-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)آئی جی اسلام آباد کی ہدایات پر اے آئی جی جنرل اینڈ ڈویلپمنٹ ڈاکٹر محمد اقبال نے تھانہ کراچی کمپنی کا دورہ کیا، مختلف شعبہ جات کاجائزہ لیا۔افسر مہتمم تھانہ، تفتیشی افسران محرر و دیگر عملہ کو ریکارڈ کی، تکمیل و قانون و قواعد کے مطابق فرائض سر انجام دینے کے متعلق ہدایات جاری کیں۔