Published: 01-06-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی خصوصی ہدایات پر ڈی پی او آفس میں قائم کردہ Integrated Command & Control Room کا وزٹ کیا، ایک چھت تلے مختلف مانیٹرنگ ڈیسک کا جائزہ لیا، کنٹرول روم میں تمام ڈیسک 24 گھنٹے پولیس کی کارکردگی کو مانیٹر کر رہے ہیں، ڈی پی او قصور نے تمام آپریشنل ڈیسک کو مناسب ہدایات دیتے ہوئے کام کا جائزہ لیا