Published: 02-06-2023
(چوہدر ی نصیر افضل سے)تھانہ تتلے عالی گوجرانولہ پولیس کی کارکردگی 55کلوچرس برآمد دو ملزمان گرفتار ہیڈ کانسٹیبل نثار گاڑی کی ھٹ سے شدید زخمی نوشہرہ ورکاں ہسپتال داخل چوک تتلے عالی تھانہ تتلے عالی مقامی پولیس کو بذریعہ 15 تھانہ سبزی منڈی گوجرانوالا کی پولیس نے ناکہ بندی کی کال دی کہ ایک گاڑی منی پجارو جس میں ملزمان منشیات لیکر بجانب تتلے عالی کی طرف جارہے ہیں اسی دوران شیر محمد ASI نوید ASI ہمراہ پولیس ملزمان نے چوک تتلے عالی میں ناکہ لگا لیا تھوڑی دیر بعد ایک گاڑی منی پجارو نمبری702 لیٹر نامعلوم گوجرانوالا کی طرف سے أئی جس کو پولیس نے روکنے کی کوشش کی لیکن ڈرائیور نے گاڑی نہ روکی جس سے نثار احمد 361/HC کو گاڑی نے ھٹ کیا جس سے نثار احمد 361/HC شدید مضروب ہو گیا جس کو جسم پر کافی چوٹیں اور خراشیں أئی چوک تتلے عالی میں ٹریفک کے رش کی وجہ سے پولیس نے 2 ملزمان عرفان ولد راطب علی قوم پٹھان سکنہ پشاور عاطف ولد ظفر قوم کشمیری سکنہ پشاورکو گاڑی اور منشیات تقریبا 45/50 کلو چرس اور افیون جو 3 عدد کاٹن میں بند ھے سمیت گرفتار کر لیا ہے اور مضروب نثار احمد 361/HC کو برآ علاج معالجہ THQ نوشہرہ ورکاں لیجایا گیا جہاں سے مذکورہ کو DHQ گوجرانوالا ریفر کر دیا گیا ھے جہاں حالت اس کی نارمل ہے مقامی پولیس موقع پر مصروف کاروائی ہے۔