Published: 05-06-2023
(چوہدری نصیر افضل سے)9 مئی پرتشدد واقعات پر درج مقدمات کا معاملہ سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران کے لئے تعریفی سرٹیفکیٹ سی پی او نے اہم کیسز کی تفتیش میں بہترین کارکردگی پر تفتیشی افسران اور ٹیم کر تعریفی سرٹیفیکیٹ دئیے، پولیس افسران نے پیشہ وارانہ انداز میں مقدمات کی تفتیش کو آگے بڑھایا، جلاو? گھیراو? اور شرپسندی کے واقعات میں ملوث ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، اہم کیسز میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ہر افسر و جوان کی حوصلہ افزائی کی جائے گی، راولپنڈی پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور قانون کی بالادستی کے لیے ہمہ وقت سرگرم عمل ہے، سی پی او