رشوت لینے کا الزام‘ ایس ایچ او تھانہ دھمیال فیضان ندیم سمیت تین اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

Published: 05-06-2023

Cinque Terre

(چوہدری نصیر افضل سے)ایس ایچ او معطل ایف آئی آر درج اڈیالہ روڈ کے رہائشی کی درخواست پر 3 لاکھ روپے رشوت لینے پر SHO تھانہ دھمیال فیضان ندیم سمیت 3 اہلکاروں کے خلاف تھانہ صدر بیرونی میں مقدمہ درج سی پی او راولپنڈی کی ہدایت پر تینوں کو گرفتار کر لیا گیا۔