Published: 06-06-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا:تھانہ بھاگٹانوالہ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں مطلوب 02 ملزمان گرفتار‘ گرفتار ملزمان شہزاد اور امتیاز سے لاکھوں روپے کا مال مسروقہ برآمد,برآمد ہونے والا مال مسروقہ بعد از قانونی کاروائی اصل مالکان کے حوالے کر دیا گیا ڈی پی او سرگودھا نے اچھی کاروائی کرنے پر ایس ایچ او تھانہ بھاگٹانوالہ اور ان کی ٹیم کو شاباش دی۔