پولیس آفیشلز کی محکمانہ ترقی کا عمل جاری ضلع بھر سے 37 کانسٹیبلان کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

Published: 06-06-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا: انسپکٹر جنرل آف پولیس، پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے وژن کے مطابق پولیس آفیشلز کی محکمانہ ترقی کا عمل جاری ضلع بھر سے 37 کانسٹیبلان کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی‘ڈی پی او سرگودھا محمد فیصل کامران نے ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پانے والے آفیشلز کو مبارکباد دی بطور ہیڈ کانسٹیبل آپ سب پر،  پہلے سے زیادہ ذمہ داریاں عائد ہوتی  ہیں  آپ سب اپنے فرائض نیک نیتی اور محنت سے سر انجام دیں,ڈی پی او محمد فیصل کامران پروموشن بورڈ کی میٹنگ میں ایس پی انویسٹی گیشن فرحان اسلم، ایس ڈی پی او سٹی عثمان عزیز میر اور آفس سپرنٹنڈنٹ عنبرین اختر نے شرکت کی