ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ‘ ایس ایچ او انسپکٹر صغیر احمد کی ٹیم کو قتل کے دو مقدمات میں ملوث ملزمان کو ٹریس کرنے پر تعریفی سر ٹیفکیٹ

Published: 06-06-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر حیدر اشرف گجرات کے تھانہ صدر لالہ موسیٰ کے ایس ایچ او انسپکٹر صغیر احمد اور ان کے ٹیم کو قتل کے دو مقدمات میں ملوث ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کرنے پر تعریفی سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔