وزیرآباد کے نواحی علاقہ منصور والی میں فائرنگ دو بھائیوں سمیت تین افراد زخمی

Published: 06-06-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ سلیمان علی بٹ سے)وزیرآباد کے نواحی علاقہ منصور والی میں فائرنگ دو بھائیوں سمیت تین افراد زخمی‘زخمی ہونے والوں میں دو بھائی حسن، طاہر عمر، اور راہ گیر سیٹھ اکرم شامل ہیں زخمیوں کو فوری طور پر سول ہسپتال وزیرآباد پہنچا دیا گیا  فائرنگ کرنے کی وجہ مبینہ طور پر زمین کا تنازع بتایا جا رہا ہے   دو زخمی بھائیوں میں ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے‘ ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔