Published: 08-06-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ریس کورس پولیس کی موثرکاروائی،موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار،چوری شدہ 09 موٹر سائیکل برآمد،گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ حبیب اور محسن شامل ہیں،ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان کی ریس کورس پولیس کو شاباش، گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی راولپنڈی پولیس متحرک اور منظم گینگز کی سرکوبی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے، ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان