لوگوں کے مسائل خدمت خلق کے جذبہ کے تحت حل کرنا اولین ترجیح ہے‘ ڈی پی او قصور‘ طارق عزیز سندھو

Published: 08-06-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)لوگوں کے مسائل خدمت خلق کے جذبہ کے تحت حل کرنا اولین ترجیح ہے، انسپکٹر جنرل آف پولیس کی خصوصی ہدایات پر انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا جارہا ہے ان خیالات کا اظہار ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے اپنے آفس میں کھلی کچہری کے دوران سائلین سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ کھلی کچہری کے دوران ڈی پی اوقصور نے لوگوں کے مسائل سنے اور انکے حل کیلئے موقعہ پر احکامات جاری کیے