Published: 11-06-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے) ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے تھانہ تھہ شیخم کے وزٹ کے دوران محرر روم، فرنٹ ڈیسک اور تھانہ کی صفائی ستھرائی کو چیک کیا، ریکارڈ کی انسپکشن کی اور تفتیشی افسران کیساتھ کرائم میٹنگ کرتے ہوئے کارکردگی کا جائزہ لیا۔