ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے آفس میں ”سہارا کاؤنٹر“ پر تشریف لانے والی خواتین کے پولیس کے متعلق مسائل کو سنا

Published: 13-06-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے آفس میں ”سہارا کاؤنٹر“ پر تشریف لانے والی خواتین کے پولیس کے متعلق مسائل کو سنا اور انکے حل کیلئے موقع پر ہی احکامات جاری کیے جبکہ کھلی کچہری کے دوران آنیوالے دیگر سائلین کی شکایات کے ازالے کیلئے موقع پر ہی احکامات جاری کیے۔