کیری ڈبہ اور موٹرسائیکل کے درمیان خوفناک تصادم‘ زخمی ہسپتال منتقل
Published: 20-06-2023
(چوہدری نصیر افضل سے)تھانہ صدر گجرات کے سامنے تیز رفتاری کے باعث کیری ڈبہ اور موٹرسائیکل سواروں میں خوفناک تصادم،ڈرائیور سمیت موٹرسائیکل سوار شدید زخمی حالت میں ہسپتال داخل کر دیا گیا۔