عید الاضحی کی آمد سے پہلے شہریوں کی حفاظت اور سہولت کیلئے ضلع بھر میں پولیس ناکہ بندی پوائنٹس قائم

Published: 21-06-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)عید الاضحی کی آمد سے پہلے شہریوں کی حفاظت اور سہولت کیلئے ضلع بھر میں پولیس ناکہ بندی پوائنٹس قائم ڈی پی او محمد فیصل کامران کی ہدایت پر ضلع بھر کی اہم شاہراہوں پر لوگوں کی حفاظت کیلئے سرگودھا پولیس کے آفیشلز الرٹ موجود ہیں شہریوں سے درخواست ہے کہ وہ دوران سفر پولیس کے ساتھ تعاون کریں اور اپنی شناخت کرواتے ہوئے  ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔ڈی پی او محمد فیصل کامران