Published: 22-06-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او محمد فیصل کامران کی ہدایات پر ضلع بھر کے تمام ایس ایچ اوز روزانہ اپنے اپنے تھانہ جات میں عوام الناس کے لیے کھلی کچہری لگا رہے ہیں ضلعی پولیس آفیسر کے کنٹرول روم سے اس تمام عمل کی نگرانی کی جا رہی ہے تاکہ شہریوں کے مسائل کو ہر ممکن حد تک کم کیا جاسکے