Published: 22-06-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)جمعیت علما اسلام ضلع قصور کے علما کرام کے وفدکی ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو سے میٹنگ ہال میں ملاقات علما کرام ضلع میں امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے میں اپنا کردار ادا کریں، اس موقع پر ڈي پی او قصور طار ق عزیز سندھو نے کہا ہے کہ اتحاد بین المسلمین، محبت اور رواداری کا درس دیں۔