Published: 23-06-2023
(رپورٹ:۔چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا:تھانہ فیکٹری ایریا پولیس کی بروقت کاروائی عیدالاضحی کے موقع پر فروخت کیلئے لیجانے والی بھاری مقدار میں شراب پکڑی گئی02 منشیات فروش جابر اور عاصم رنگے ہاتھوں گرفتار پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف موثر کاروائیاں جاری ہیں منشیات فروش جابر اور عاصم کے قبضے سے 420 کپیاں شراب برآمد گرفتارملزمان کے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔