Published: 25-06-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا: تھانہ سلانوالی پولیس کا منشیات فروشوں اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن 02 منشیات فروش اور 01 غیرقانونی اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،چرس اور غیرقانونی اسلحہ برآمد،مقدمات درج گرفتار ملزم افتخار سے چرس 01 کلو 155گرام اور ملزم وقاص سے 01 کلو 140 گرام اور ملزم سیف سے پسٹل 30بور برآمد گرفتار ملزمان کے خلاف باضابطہ قانونی کارروائی شروع کردی گئی