ضلعی پولیس آفیسر محمد فیصل کامران کی زیر صدارت، ضلع بھر کے افسران سے ڈی پی او دفتر میں کرائم میٹنگ

Published: 26-06-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ضلعی پولیس آفیسر محمد فیصل کامران کی زیر صدارت، ضلع بھر کے افسران سے ڈی پی او دفتر میں کرائم میٹنگ میٹنگ میں ایس پی انوسٹی گیشن، اے ایس پی،ڈی ایس پی انوسٹی گیشن، ضلع بھر کے سرکل افسران و ایس ایچ اوز,انچارج سی آئی اے اور انچارج سکیورٹی کی شرکت ڈی پی او نے میٹنگ میں عید الاضحی کی آمد کے سلسلے میں سکیورٹی اور کرائم کی صورتحال کا جائزہ لیا اور افسران سے تفصیلی بریفننگ لیجرائم کی روک تھام، تدارک اور جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بنائی گئی مربوط پالیسی پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے احکامات جاری زیر تفتیش مقدمات کو جلد از جلد یکسو کرنے اور چالان مکمل کر کے عدالتوں میں پیش کرنے کے احکامات جاری رسہ گیروں, عادی مفروران و اشتہاری مجرمان کے خلاف عید سے پہلے بھرپور کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایات جاری عید الاضحی کے موقعہ پر لوگوں کے جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنانے اور بحفاظت سفر کے لیے سکیورٹی انتظامات پر عملدرآمد کی ہدایات