ذیشان عرف شانی ڈکیت گینگ کے 4ارکان پولیس کے شکنجے میں ملزمان کے قبضہ سے03لاکھ روپے نقدی اور ناجائز اسلحہ برآمد

Published: 27-06-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)گوجرانوالہ تھانہ ماڈل ٹاون پولیس کی کارروائی۔ذیشان عرف شانی  ڈکیت گینگ کے 04ارکان پولیس کے شکنجے میں۔ملزمان کے قبضہ سے03لاکھ روپے نقدی اور ناجائز اسلحہ برآمد۔