Published: 28-06-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)تھانہ سٹی پتوکی پولیس کی ایس ایچ او فاران علی کی سربراہی میں کاروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش محسن رضا گرفتار، ڈیڑھ کلوگرام سے زائد چرس برآمد، مقدمہ درج