موٹر سائیکل چوری میں ملوث دو کس ملزمان گرفتار‘ مال مسروقہ برآمد
Published: 29-06-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)گوجرانوالہ تھانہ اروپ پولیس کی کارروائی موٹر سائیکل چوری میں ملوث دو کس ملزمان تھانہ اروپ پولیس کی حراست میں ملزمان کے قبضہ سے 07 عدد موٹر سائیکلیں،01لاکھ روپے نقدی اور ناجائز اسلحہ برآمدکر لیا۔