Published: 29-06-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)عیدالاضحی کے موقع پر ضلع بھر میں سرچ سویپ اینڈ کومبنگ آپریشن اور موثر سنیپ چیکنگ جاری ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر پولیس مشکوک افراد اور گاڑیوں کی سخت چیکنگ کو یقینی بنا رہی ہے ایلیٹ فورس اور تھانہ جات کی گاڑیاں مویشی منڈیوں کے اردگرد مسلسل پٹرولنگ کر رہی ہیں.