Published: 05-07-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی ہدایات پر جنرل اسسٹنٹ ریونیو غلام مصطفی انصاری نے جیل چوک اور رتی ڈسپوزل اسٹیشنز کا دورہ کیا، ڈسپوزل اسٹیشنز کی استعداد کار اور میونسپل کارپوریشن گجرات کے عملہ کی جانب سے نکاسی آب کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا