سرگودھا: تھانہ میانی پولیس کی کارروائی‘ بھاری مقدار میں غیر قانونی اسلحہ برآمد‘ ملزمان گرفتار

Published: 06-07-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا: تھانہ میانی پولیس کی کارروائی۔بھاری مقدار میں غیر قانونی اسلحہ برآمد، ملزمان گرفتار برآمدہ ناجائز اسلحہ میں 1 کلاشنکوف، 1 بندوق بارہ بور، 5 پسٹل 30 بور، 12 میگزینز اور 179 گولیاں شامل۔ گرفتار ملزمان کے خلاف باضابطہ قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔