ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کا چونیاں میں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے روٹس کا وزٹ
Published: 07-07-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے چونیاں میں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے روٹس کا وزٹ کیا اور منتظمین جلوس کیساتھ ملاقات کی، انچارج سکیورٹی بھی انکے ہمراہ تھے۔