Published: 07-07-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)گجرات/میں بغیر ہیلمٹ کے کسی شخص کو موٹرسائیکل میں پٹرول نہیں ملے گا۔نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔