ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر حیدر اشرف نے کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن سید نوید حیدر شیرازی کے ہمراہ امام بارگاہ قاضی غالب علی شاہ سٹی وزیر

Published: 10-07-2023

Cinque Terre

(رپورٹ: چوہدری نصیر افضل سے)ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر حیدر اشرف نے کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن سید نوید حیدر شیرازی کے ہمراہ امام بارگاہ قاضی غالب علی شاہ سٹی وزیر آباد کا وزٹ کیا۔ سیکورٹی انتظامات چیک کیے۔