کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن نوید حیدر شیراز‘ آر پی او ڈاکٹر حیدر اشرف‘ ڈی پی او گجرات احمد نوازشاہ اور ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کا دریائے چناب می

Published: 10-07-2023

Cinque Terre

(رپورٹ: سلیمان علی بٹ سے)کمشنر گوجرنوالہ ڈویژن نوید حیدر شیرازی اور آر پی او ڈاکٹر حیدر اشرف نے ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ اور ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کے ہمراہ دریائے چناب میں سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے تفصیلی دورہ کیا۔