ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کی مری میں محرم الحرام کے حوالے سے میٹنگ‘ ایس ڈی پی او‘ ایس ایچ اوز کی شرکت

Published: 11-07-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کی مری میں محرم الحرام کے حوالے سے میٹنگ،میٹنگ میں ایس ڈی پی او مری، ایس ایچ اوز اور بانیان مجالس و منتظمین جلوس نے شرکت کی، محرم الحرام کے دوران تمام مجالس اور جلوسوں کو فول پروف سیکورٹی فراہم کی جا? گی، محرم الحرام کے دوران ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا، دوران جلوس و مجالس مشکوک افراد اور شرپسند عناصر پر کڑی نظر رکھی جائے گی، محرم الحرام کے دوران فول پروف سیکورٹی انتظامات کویقینی بنانے کے لیے تمام اقدامات اٹھا? جائیں گے، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر