Published: 11-07-2023
گجرات (سلیمان علی بٹ سے)ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ کی قیادت میں گجرات پولیس تھانہ گلیانہ نے چوری کے مقدمہ میں مطلوب دو ملزمان کو گرفتار کر کے مال مسروقہ برآمد کر لیا زیر حراست ملزمان میں محمد اشفاق‘ کاشف سکنہ دھم شامل ہیں ملزمان سے 1لاکھ 20ہزار روپے نقدی برآمد کر لی۔