Published: 16-07-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں اقلیتی برادری کی عبادت گاہوں پر فول پروف سیکورٹی انتظامات کو یقینی بنایا گیاگجرات پولیس کے مستعد افسران مسیحی عبادت گاہوں پر سکیورٹی ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیتے رہے۔