Published: 17-07-2023
گجرات (عرفان بٹ اینڈ چوہدری صغیر افضل)سابق ناظم چوہدری نجیب اشرف چیمہ کے صاحبزادے، چوہدری حسیب اشرف چیمہ، چوہدری منیب اشرف چیمہ کے بھتیجے، چوہدری ذوالقرنین نجیب چیمہ، چوہدری ایمان نجیب چیمہ، چوہدری ابراہیم نجیب چیمہ کے بھائی چوہدری منہاج نجیب چیمہ کی پروقار دعوت ولیمہ ممتاز شخصیات کا بڑا اکٹھ بن گئی۔ ضلع بھر سے تمام سیاسی جماعتوں کے راہنماؤں، سرکاری افسران، وکلاء، تاجروں، سابق ناظمین، سیاستدانوں، صحافیوں نے شرکت کی۔ تقریب کا اہتمام گرینڈ کانٹینینٹل مارکی بھمبر روڈ میں کیا گیا۔ پر وقار تقریب میں 1500 سے زائد مہمانوں کا انتظامات کئے گئے تھے۔ اس موقع پر سابق وزیراعظم کے مشیر نوابزادہ غضنفر علی گل، راہنما مسلم لیگ (ن) ملک حنیف اعوان،رحمان نصیر مرالہ سابق ایم این اے، سابق ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری طاہر زمان کائرہ، ملک آفتاب صادق‘ چوہدری اظہر حسین نیئر انڈسٹری، چوہدری ضیاء محی الدین ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی، سابق ناظم چوہدری خالد اصغر گھرال، رضوان دلدار چوہدری، عدنان نسیم سیٹھی، چوہدری علی ابرار جوڑا سٹی صدر پاکستان، سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری محمد اشرف ریحانیہ، میاں پرویز اختر پگانوالہ، چوہدری شہزاد گل، سید عقیل عباس شاہ، چوہدری ساجد دلشاد، چوہدری اخلاق رنیاں، الحاج محمد افضل گوندل، چوہدری جاوید اقبال ماجرہ، چوہدری محمد افضل سماں سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب، سید عقیل عباس شاہ، طارق بلال ملک سیکرٹری جمخانہ کلب،چوہدری اختر چھوکر کلاں،ندیم احمد سندھو، ایس ایچ او رفعت بھٹی، چوہدری محمد اشرف گوندل، ڈی ایس پی حافظ امتیاز، ڈی ایس پی رضا حسین، چوہدری عرفان اکبر وڑائچ اور دیگر نے شرکت کی۔