شاہین چو ک پر ٹریفک پولیس کی طرف سے ہیلمنٹ آگاہی مہم

Published: 20-07-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)شاہین چوک میں ٹریفک پولیس کی طرف سے ہیلمنٹ آگاہی مہم‘ ٹریفک پولیس کی طرف سے عوام میں ہیلمنٹ خصوصیات کے بارے میں لیکچر دیا گیا اور جو موٹرسائیکل پر ہیلمنٹ آگے رکھ کر موٹرسائیکل چلا رہے تھے اُن کو کہا گیا کہ آپ موٹرسائیکل کے آگے ہیلمنٹ رکھنے کی بجائے اُس کو پہن کر موٹرسائیکل چلائیں تاکہ آپ کی جان کی حفاظت ہو سکے۔