ایس پی انویسٹی گیشن گجرات محمد ریاض ناز نے تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ میں مجالس و جلوس کے سیکورٹی انتظامات چیک کئے

Published: 23-07-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ایس پی انویسٹی گیشن گجرات محمد ریاض ناز نے تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ میں مجالس و جلوس کے سیکورٹی انتظامات چیک کئے اور ڈیوٹی پر مامور افسران و جوانوں کو ڈیوٹی سے متعلق بریف کیا۔