گوجرانوالہ:۔ 10کلو ہیرون کوریئر سروس کے ذریعے برطانیہ پہنچانے کی کوشش ناکام‘ ملزم کاشف محمود گرفتار

Published: 01-08-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔چوہدری نصیر افضل سے)گوجرانوالہ میں 10 کلو ہیرون کوریئر سروس کے ذریعے برطانیہ پہنچانے کی کوشش کرنے والا ملزم انٹرنیشنل سمگلر کاشف محمود کو ماڈل ٹاؤن پولیس نے گرفتار کر لیا ڈی ایس پی ماڈل ٹاؤن عارف محمود خان ایس ایچ او محمد عثمان میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے۔