Published: 19-08-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا: تھانہ سلانوالی پولیس کا غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور ہوائی فائرنگ کرنے والے 05 ملزمان گرفتار،غیر قانونی اسلحہ برآمد،مقدمات درج گرفتار ملزمان کے خلاف باضابطہ قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے غیرقانونی اسلحہ رکھنے یا اس کی نمائش کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی جاری رہے گی