آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا احسن اقدام، 2017 سے قبل کے پولیس شہداء کے ورثا کو پلاٹس کی فراہمی کا سلسلہ جاری

Published: 06-09-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افصل سے)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا احسن اقدام، 2017 سے قبل کے پولیس شہداء کے ورثا کو پلاٹس کی فراہمی کا سلسلہ جاری‘ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ گوجرانوالہ ریجن کے 35 شہداء  کے خاندانوں میں پلاٹس کے ملکیتی کاغذات تقسیم کئے۔پنجاب پولیس انڈوومنٹ فنڈ سے شہداء کے ورثاء کو ان پلاٹس پر گھروں کی تعمیر کیلئے معاونت بھی جاری ہے۔