مبشر نواز وڑائچ کو SHOتھانہ صدر تعیناتی پر مبارکباد‘ ملک قمر الحسن

Published: 13-09-2023

Cinque Terre

گجرات (چوہدری نصیر افضل سے)مبشر نواز وڑائچ کو  ایس ایچ او تھانہ صدر گجرات تعینات ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں‘ ان خیالات کا اظہار ملک قمر الحسن (چیف ایگزیکٹو ابراہیم رئیل اسٹیٹ) نے کیا۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ ایس ایچ او مبشر نواز وڑائچ ایک ایماندار اور فرض شناس آفیسر ہیں‘ اُمید کرتے ہیں کہ ان کی تعیناتی سے علاقہ امن و امان کا گہوارہ بن جائے گا۔