تھانہ اگوکی شاہین اسکواڈ نے دوران ناکہ بندی و چیکنگ تھانہ کینٹ کے علاقہ سے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد کر لی

Published: 16-09-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)تھانہ اگوکی شاہین اسکواڈ نے دوران ناکہ بندی و چیکنگ تھانہ کینٹ کے علاقہ سے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد کر لی‘ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔